پیر 28؍رجب المرجب 1444ھ20؍فروری 2023ء

کے ایل ایف میں ایک سیشن کے دوران مفتاح اسماعیل غصے میں آگئے

کراچی لٹریچر فیسٹیول میں ایک سیشن کے دوران اپنے اوپر لگنے والے الزامات پر سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل غصے میں آگئے۔

سابق وزیر خزانہ سے لگژری گاڑیوں سے متعلق سوال ہوا تو مفتاح اسماعیل نے جواب دیا کہ انہوں نے کوئی لگژری کار نہیں لی۔

مفتاح اسماعیل نے کہا کہ لوگ جھوٹے الزام لگاتے ہیں جس کی وجہ سے جیل جانا پڑتا ہے، مجھے بات کرنے دیں اپنی وزارت میں پیٹرول بھی خود خریدتا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.