کے-الیکٹرک کو میونسپل یوٹیلیٹی چارجز اور ٹیکس وصول کرنے کی ہدایت کردی گئی۔
ترجمان کے-الیکٹرک کا کہنا ہے کہ میونسپل یوٹیلیٹی چارجز جمع کرنے کی ہدایت سندھ حکومت نے کی ہے، کے-الیکٹرک بطور ادارہ حکومتی احکامات کی تعمیل کر رہا ہے۔
ترجمان کے-الیکٹرک کے مطابق ہدایت لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے باب دہم (Chapter-X) کے سیکشن 100(1) کے تحت ہے۔
کے-الیکٹرک کو ایم یو سی ٹی جمع کرنے کی ہدایت سندھ حکومت نے کی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.