کےالیکٹرک نے نیپرا کو فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی درخواست کردی۔
ترجمان کےالیکٹرک کا کہنا ہے کہ درخواست مارچ کے فیول چارجز میں 5 روپے 27 پیسے اضافے کے لئے دی گئی۔
ترجمان کےالیکٹرک کے مطابق ماہانہ سماعت کی تاریخ 27 اپریل مقرر کی گئی ہے۔
ترجمان کےالیکٹرک کا کہنا ہے کہ دسمبر 2021 سے مارچ 2022 کے درمیان فرنس آئل کی قیمت میں دس فیصد اضافہ ہوا۔
کےالیکٹرک کا کہنا ہے کہ اسی دوران ایل این جی قیمت میں 40 فیصد اضافہ ہوا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.