کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے پاکستانی کینیڈین رکن پارلیمنٹ اقرا خالد کے حلقے کا دورہ کیا۔
اس موقع پر جسٹن ٹروڈو نے وہاں موجود لوگوں کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی۔
عید الاضحیٰ کے موقع پر اپنے درمیان جسٹن ٹروڈو کو دیکھ کر علاقہ مکینوں نے خوشی کا اظہار کیا۔
اس موقع پر بارہ سے زائد اراکین پارلیمنٹ اور وزراء بھی موجود تھے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.