اتوار 18؍رمضان المبارک 1444ھ 9؍اپریل 2023ء

کینیڈا: نمازی کو کچلنے کی کوشش، ملزم گرفتار

کینیڈا کے شہر مارکھم میں مسجد کے احاطے میں گاڑی سے نمازی کو کچلنے کی کوشش کرنے والے 28 سالہ ملزم شیرن کیرونا کیرن کو ٹورنٹو سے گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کی جانب سے ملزم پر نفرت انگیز جرم کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

کینیڈا کی وفاقی اور صوبائی حکومت نے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.