کینیڈا کے صوبہ برٹش کولمبیا میں گرو نانک سنگھ سکھ گوردوارہ میں ووٹنگ کا آغاز ہوا۔
کینیڈا کے صوبہ برٹش کولمبیا کے اس گوردوارے میں یہ ووٹنگ کا دوسرا مرحلہ ہے۔
برٹش کولمبیا کے اس گوردوارے میں 10 ستمبر کو پہلے مرحلے میں 1 لاکھ 35 ہزار ووٹ ڈالے گئے تھے۔
سکھس فار جسٹس کے زیر اہتمام ریفرنڈم کی نگرانی پنجاب ریفرنڈم کمیشن کر رہا ہے۔
کینیڈا کے صوبہ برٹش کولمبیا میں ووٹ ڈالنے کے لیے ہزاروں سکھ لائنوں میں موجود ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.