بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کینیڈا، فائرنگ سے پاکستانی کینیڈین سمیت 2 افراد ہلاک

کینیڈا کے شہروں مِسّی ساگا، ملٹن اور ہملٹن میں فائرنگ کے واقعات میں پاکستانی کینیڈین محمد شکیل اور ایک پولیس افسر ہلاک جبکہ 3 افراد زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق حملہ آور کو ہملٹن شہر میں ہلاک کردیا گیا۔

حملہ آور کی شناخت 30 سالہShawn Petry کے نام سے کرلی گئی۔

رپورٹس کے مطابق محمد شکیل ملٹن میں آٹو ورکشاپ کے مالک تھے، فائرنگ کے واقعات کی تحقیقات جاری ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.