hookup Cresskill New Jersey hookup lynchburg va glasgow hookups hookup agency in singapore

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کیرم بال سیکھنے کے لیے سال بھر سے محنت کررہا ہوں، عماد وسیم

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کا کہنا ہے کہ وہ کیرم بال سیکھنے کے  لیے سال بھر سے محنت کر رہے ہیں۔

عماد وسیم کا کہنا ہے کہ کیرم بال اگر سیکھ لی جائے تو اس سے بلّے باز کے لیے مشکلات پیدا کی جا سکتی ہیں۔

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ وہ اس پر سال بھر سے کام کر رہے ہیں۔

آل راؤنڈر نے یہ بھی کہا کہ جو ان کا ایکشن ہے اس سے کیرم بال کروانا آسان نہیں لیکن ان کی کوشش جاری ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.