لاہور کے علاقے ساندہ میں کیبل کے تنازع پر نوجوان پر تشدد کرنے والے دونوں ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔
پولیس کے مطابق ملزمان میاں آصف اور شکیل بٹ نے اسلحہ کے زور پر نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنایا اور ہوائی فائرنگ بھی کی۔
پولیس کے مطابق ملزمان سے پسٹلز اور گولیاں برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.