daty hookup mature hookup app whisper hookup free hookup sites usa emily willis hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کیا شاہین شاہ آفریدی PSL میں بیٹنگ کریں گے؟

لاہور قلندرز کے چیف آپریٹنگ آفیسر اور ٹیم منیجر ثمین رانا کا کہنا ہے کہ لاہور قلندرز کے نوجوان کپتان پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل )میں آل راؤنڈر کا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں انہوں نے شاہین شاہ آفریدی کی شارٹ کھیلتے ہوئے ایک ویڈیو بھی شیئر کی ہے۔

ثمین رانا کی جاری کردہ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی جارحانہ شارٹ کھیل رہے ہیں۔

کپتان لاہور قلندرز شاہین شاہ آفریدی نے 3ہفتوں کے آرام کے بعد قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر میں ٹریننگ شروع کردی ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز ایک بیان میں کپتان لاہور قلندرز شاہین شاہ آفریدی نے کہا تھا کہ 3 ہفتوں کے آرام کے بعد قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر میں ٹریننگ شروع کردی ہے اور میرا بولنگ کے ساتھ بیٹنگ پر بھی فوکس ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.