hookup by tinder my uber hookup glasgow hookups knoxville hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کیا ریاست کا نظام بےحس ہوگیا ہے؟، مصطفیٰ کھوکھر

پیپلز پارٹی کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ کیا ریاست کا نظام بے حس ہوگیا ہے؟۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ بلوچوں کو کس طرح کا پیغام دے رہے ہیں کہ ان کے بچے یونیورسٹی کیمپس یا صوبے سے باہر محفوظ نہیں؟۔

انہوں نے کہا کہ ایرڈ یونیورسٹی راولپنڈی کا 17برس کا طالبعلم اس صورتحال کا نیا متاثرہ شخص ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ اگر جنگی قیدیوں کے حقوق ہیں تو ہمارے بچوں کے کیوں نہیں؟۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.