کیا اقوام متحدہ کو بند ہو جانا چاہیے؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں
،ویڈیو کیپشنجنگوں کو بند کرانے میں ناکامی، کیا اقوام متحدہ اپنی افادیت کھو چکا ہے؟
ایک گھنٹہ قبلغزہ کی جنگ کو 100 دن سے بھی زیادہ ہو چکے ہیں اور 25 ہزار سے زائد لوگ ہلاک ہو چکے ہیں۔ یوکرین میں دو سال سے جنگ جاری ہے لیکن اقوام متحدہ ان تنازعات کو ختم کرانے میں ناکام رہا ہے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی قراردادوں کو نظر انداز کیا جاتا ہے اور سکیورٹی کونسل کو ویٹو پاورکے استعمال سے ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔ ان حالات میں اقوام متحدہ کی افادیت کے بارے سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔آج کے سیربین پروگرام میں ہم نے اسی موضوع کا احاطہ کیا ہے۔ایڈیٹر: خدیجہ عارف

میزبان: خالد کرامتفلمنگ: احسن محمود یونسپروڈکشن ٹیم: عمر آفریدی، رفاقت علی،تصویر کا ذریعہBBC Urdu

،تصویر کا کیپشنیوکرین اور غزہ میں جنگیں بند کرانے میں ناکامی پر اقوام متحدہ کی افادیت کے بارے میں سوالات اٹھائے جا رہے ہیں
BBCUrdu.com بشکریہ

body a {display:none;}