تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ وہ تحریک انصاف کے رکن ہیں اور یہ بات عدالتوں اور الیکشن کمیشن کے ریکارڈ پر ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ کچھ وکیل ہیں جو سیاسی جماعتوں پر مسلط کیے گئے ہیں۔
اکبر ایس بابر نے مزید کہا کہ تحریک انصاف وہ کٹی پتنگ ہے جسے کروڑ پتیوں کی جانب سے لوٹا گیا، ناانصافی کے خلاف لڑتے رہیں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.