
خلیجی ریاست کویت میں کار کے ایک حادثہ میں ایک سعودی خاندان کے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ریاض سے سعودی میڈیا کے مطابق متاثرہ خاندان کا تعلق سعودی عرب کے علاقے حفر الباطن گورنریٹ سے ہے۔
سعودی میڈیا نے یہ بھی بتایا کہ اس حادثے میں 5 افراد زخمی بھی ہوئے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.