کویتی کابینہ نے وطن واپس آنے والے غیرملکیوں کیلئے منظور شدہ ویکسین کا لگا ہونا ضروری قرار دے دیا ہے۔
کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر عرب و بیرون ملک سےکویت میں مقیم غیرملکی واپس پہنچے۔
کویتی کابینہ نے فیصلہ کیا کہ منظور شدہ ویکسینوں میں کسی ایک کی دو خوراک لینے والےواپس آسکتےہیں، کویت نے فائزر، ایسٹرازینکا آکسفورڈ اور موڈرنا ویکسینوں کی منظوری دی ہے۔
جانسن اینڈ جانسن کی ایک خوراک لینے والوں کو بھی واپسی کی اجازت ہوگی، کویت کے سفرسے 72گھنٹےقبل پی سی آر ٹیسٹ کی رپورٹ منفی ہوناضروری ہے۔
Comments are closed.