بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کوہلی نے ٹی 20 میں کتنے سالوں بعد بولنگ کی؟

بھارت کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے 6 سال بعد ٹی ٹوئنٹی میں بولنگ کی۔

بھارتی کپتان روہت شرما نے گزشتہ روز ہانگ گانگ کے خلاف میچ میں ویرات کوہلی سے بولنگ کروائی۔

ہانگ گانگ کو میچ جیت کے لیے 24 گیندوں پر 84 رنز درکار تھے اس موقع پر ویرات کوہلی نے صرف 6 رنز دیے۔

ویرات کوہلی نے اب تک انٹرنیشنل کرکٹ میں کل 8 وکٹیں حاصل کی ہیں، 4 ٹی ٹوئنٹی اور 4 ون دن میچز لی ہیں۔

گروپ میں ایک فتح کے ساتھ بھارت سرفہرست ہے جبکہ ہانگ کانگ اپنا پہلا میچ کھیل رہی ہے۔

واضح رہے کہ ایشیا کپ 2022 میں گروپ اے کے میچ میں بھارت نے ہانگ کانگ کو باآسانی 40 رنز سے شکست دے کر سپر فور مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔

اس میچ میںویرات کوہلی نے 44 گیندوں پر 59رنز کی اننگز کھیلی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.