کوہلو میں موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب، ندی نالوں میں طغیانی آگئی جبکہ خوشاب میں بھی بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد کشمیر، بالائی پنجاب، خطہ پوٹھوہار اور خیبر پختونخوا میں بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کیا ہے کہ سندھ میں بیس سے بائیس جولائی کے درمیان مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ اثر انداز ہوسکتا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.