وفاقی وزیر برائے آبی وسائل چودھری مونس الہٰی کی زیرصدارت داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس لاہور میں ہوا۔
اجلاس میں عالمی بینک، حکومت خیبر پختونخوا، وفاقی وزارت توانائی اور واپڈا کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔
اس موقع پر شرکا سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر مونس الہٰی نے کہا کہ ضلع کوہستان کے مقامی لوگوں کے جائز مطالبات متعلقہ قوانین کی روشنی میں پورے کیے جائیں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.