militarycupid con kenyancupid.com login kristel hope date in girls gumtree worldwide prostitutes in bangkok

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کوٹ ادو کی متاثرہ خاتون کو ہر صورت انصاف دلائیں گے: بزدار

پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ کی تحصیل کوٹ ادو میں شوہر کے سامنے بیوی سے ناروا سلوک کے واقعے کے حوالے سے وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ متاثرہ خاتون کو ہر صورت انصاف دلائیں گے۔

جاری کیئے گئے ایک بیان میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاتون کے ساتھ دلی ہمدردی ہے، انہیں مکمل تحفظ دیں گے۔

بیان کے مطابق پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ عثمان بزدار نے آر پی او ڈیرہ غازی خان سے رپورٹ طلب کر لی۔

انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس اہلکار کی جانب سے متاثرہ خاتون کو دھمکیاں دینے کی شکایت کی انکوائری کرائی جائے۔

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا مزید کہنا ہے کہ دھمکیاں دینے والے پولیس اہلکار کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے۔

سردار عثمان بزدار کا یہ بھی کہنا ہے کہ متاثرہ خاتون کو انصاف فراہم کرنے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.