good thai girl dating how to be ulzzang boy mett life cupid canada neyo ethnicity skype add friends seeking true love local matches dating site

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کوٹری: علامہ اقبال ایکسپریس کی 3 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

سندھ کے شہر کوٹری کے ریلوے اسٹیشن یارڈ میں مسافر ٹرین کی 3 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔

ایک اور ٹرین کو حادثہ پیش آیا ہے، قراقرم ایکسپریس…

ریلوے حکام کے مطابق علامہ اقبال ایکسپریس کی 3 بوگیاں کوٹری ریلوے اسٹیشن یارڈ میں پٹری سے اتری ہیں۔

ریلوے حکام کے مطابق حادثے میں ٹرین کی 6 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ریلوے حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ ٹرین کی بوگیاں پٹری سے اترنے کے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.