بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کوشش ترک کرنے والے ہی ہارتے ہیں، وزیرِ اعظم عمران خان

وزیرِ اعظم عمران خان کی جانب سے اولمپک دوڑ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر اولمپک دوڑ کی ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ چاہتا ہوں کہ پاکستانی نوجوان یہ دوڑ دیکھیں اور سبق حاصل کریں جو کھیل نے مجھے سکھایا ہے۔

وزیرِ اعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹ میں نوجوان نسل کو پیغام دیتے ہوئے مزید لکھا ہے کہ ’آپ ہارتے تب ہی ہیں جب آپ کوشش ترک کر دیتے ہیں۔‘

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.