اتوار 23؍شوال المکرم 1444ھ14؍مئی 2023ء

کور کمانڈر کی وردی لے جانے والا ملزم گرفتار

کور کمانڈر ہاؤس لاہور پر حملے کے دوران کور کمانڈر کی وردی لے جانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار ملزم نے دوران حملہ کور کمانڈر کی وردی پہن لی تھی۔

پولیس ذرائع کے مطابق ملزم کو مزید تفتیش کےلیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.