بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کورونا ہیلتھ پاس کی پابندی کے خلاف فرانس میں احتجاج

کورونا ہیلتھ پاس کی پابندی کے خلاف فرانس بھر میں لاکھوں افراد نے احتجاج کیا۔

مظاہرین سفر اور ریسٹورینٹس میں داخلے کے لیے کورونا پاس ختم کرنے کا مطالبہ کررہے تھے۔

دوسری جانب اٹلی میں بھی ویکسین پاس کےخلاف سیکڑوں افراد نے روم کی سڑکوں پر مارچ کیا۔

ادھر تھائی لینڈ میں کورونا وبا کے خلاف حکومتی اقدامات کے خلاف پُرتشدد احتجاج کیا گیا۔ پولیس سے جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.