بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کورونا کے باوجود ملک کا جی ڈی پی بڑھ گیا، عارف علوی

صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ عالمی وبا کورونا کے باوجود ملک کا جی ڈی پی بڑھ گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملک میں کورونا قابو میں ہے، اگر احتیاط کریں گے تو مزید قابو میں رہےگا، ملک میں صحیح فیصلے کیے اس لیے صورتحال بہتر ہے۔

عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار صدرِ مملکت عارف علوی کی نئی تصویر سامنے آئی ہے۔

صدر مملکت نے کوئٹہ میں گرین ٹریکٹر اسکیم کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا کہ پاکستان اور سارے صوبے ترقی کے راستے پر ہیں۔

صدرِ مملکت عارف علوی بھی اسلام آباد میں تیز بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال پر کہنا ہے کہ انتظامیہ کو اگر ضرورت پڑے تو وہ بھی اپنی کشتی کے ساتھ تیار ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بلوچستان کو پانی کی قلت کا سامنا ہے، صوبے میں پانی احتیاط سے استعمال کیا جائے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.