کورونا وائرس کے دوران کاروباری قرضوں کے فراڈ سے نمٹنے میں ناکامی پر ہوئے احتجاج پر برطانوی وزیر نے استعفیٰ دے دیا۔
برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق لارڈ گینوٹریژری نے وزارت سے استعفیٰ دیا ہے۔
انہوں نے وزارت سے فارغ ہونے کے بعد کہا کہ میرا استعفیٰ وزیراعظم بورس جانسن پر حملہ نہیں ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت نے کورونا وبا کے دوران 47 ارب پاؤنڈ کی رقم چھوٹے بزنسز کو دی تھی۔
میڈیا رپورٹ میں نیشنل آڈٹ آفس کے حوالے سے بتایا گیا کہ تقریباً 5 ارب پاؤنڈ کی رقم دھوکے سے کلیم کی گئی ہے۔
Comments are closed.