free hookup sites usa hookup by tinder best hookup subredduts curvy hookup denver hookup airbnb hookup Parsippany NJ

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کورونا ویکسین لگانے کا نیا سنگ میل حاصل کرلیا، اسد عمر

پاکستان نےکورونا ویکسین لگانے کا نیا سنگ میل حاصل کرلیا، ملک میں 10 کروڑ افراد کی ویکسینیشن مکمل ہوگئی۔

وفاقی وزیر اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ ملک کی اہل آبادی کی ویکسی نیشن مکمل کرنے کے قریب ہیں۔

اسد عمر نے کہا کہ پاکستان میں12 کروڑ70 لاکھ افراد کو ویکسین کی ایک خوراک لگ چکی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.