گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا ہے کہ عارضی معاشی ریفاننس سہولت سے سرمایہ کاری جی ڈی پی تناسب بڑھےگی۔ کوویڈ کے باوجود سرمایہ کاری بڑھی ہے۔
گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ ٹرف سرمایہ کاری جی ڈی پی تناسب ایک فیصد بڑھائے گی، کوویڈ کے باوجود سرمایہ کاری بڑھی ہے۔
انہوں نے کہا کہ رعایتی قرضوں کی منظوری 430 ارب ہوچکی ہے، ٹرف سہولت کا 30 فیصد نئے منصوبوں میں جارہا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.