hookups skateboards shirts my uber hookup hookup Wyoming whisper hookup hookup bbw com homemade hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کورونا وائرس سے مزید دو افراد انتقال کرگئے

ملک میں کورونا وائرس سے مزید دو افراد انتقال کرگئے ہیں جبکہ مزید 382 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ روز 13 ہزار 412 ٹیسٹ کئے گئے جس میں مثبت کیسز کی شرح 2 اعشاریہ آٹھ پانچ فیصد رہی۔

ملک میں کورونا کیسز میں روزانہ کی بنیاد پر اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مثبت کیسز کی شرح بڑھ کر 3 اعشاریہ 2 فیصد ہوگئی۔

کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر سول ایوی ایشن کی نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کی گئی ہے، جس کے مطابق اندرون ملک پروازوں میں ماسک کا استعمال لازمی قرار دیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.