وفاقی حکومت نے کورونا سے متعلق 61 طبی آلات کی درآمد پر سیلز ٹیکس کی چھوٹ دیدی۔
این 95 ماسک، سرجیکل آلات، آکسیجن ریکوری کٹ سمیت دیگر طبی آلات پر سیلز ٹیکس لاگو نہیں ہوگا۔
وفاقی حکومت کے مطابق اطلاق رواں سال 31 دسمبر تک ہوگا۔
بشکریہ جنگ
بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء
Comments are closed.