woman dating site i am looking for a husband russian dating site profiles filipino cupid chat room how to be ulzzang boy wanted bf

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کورونا سے متعلق 10 لاکھ غلط معلوماتی ویڈیوز ہٹادیں، یوٹیوب

یوٹیوب نے کورونا وائرس سے متعلق غلط معلومات فراہم کرنے والی 10 لاکھ سے زائد ویڈیوز ہٹا دیں۔

اس معاملے میں یوٹیوب انتظامیہ کا کہنا ہے کہ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیوایچ او)، امریکی سینٹر فارڈیزیز کنٹرول (سی ڈی سی) سمیت دیگر ماہرین صحت کی رائے کو مدنظر رکھا گیا ہے،کیونکہ ویڈیوز میں کورونا کے بارے میں معلومات غلط، نقصان دہ اور غیر واضح تھیں۔

یوٹیوب انتظامیہ نے بتایا کہ تمام ویڈیوز فروری 2020ء سے اب تک کے عرصے میں ہٹائی گئی ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.