احساس پروگرام کے تحت، کوئی بھوکا نہ سوئے پروگرام میں توسیع کرتے ہوئے وزیراعظم نے ملتان، لاہور اور گوجرانوالہ میں پروگرام کا افتتاح کردیا۔
وزیراعظم عمران خان کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ اکتوبر تک پروگرام کا دائرہ 29 شہروں تک پھیلا دیا جائے گا جس سے 40 ہزار شہری مستفید ہوں گے۔
وزیراعظم کو مزید بتایا گیا کہ مستقبل میں یہ پروگرام کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں بھی لایا جائے گا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.