جمعرات 10؍ذوالحجہ 1444ھ29؍جون 2023ء

کوئٹہ: چاغی میں گودام میں دھماکا، 3 افراد زخمی، پولیس

بلوچستان کے ضلع چاغی میں گودام میں دھماکا ہوا ہے، جس میں 3 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ گودام میں بارودی مواد قریبی پہاڑوں میں کان کنی کیلئے رکھا گیا تھا، دھماکا شارٹ سرکٹ کے باعث ہوا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو طبی امداد کےلیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.