کوئٹہ میں ویڈیو اسکینڈل پر صوبائی مشیرِ داخلہ ضیا اللّٰہ لانگو نے اجلاس طلب کرلیا۔
اس حوالے سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق کل ہونے والے اجلاس میں پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حکام شرکت کریں گے۔
اس میں بتایا گیا ہے کہ اجلاس کے بعد اتوار کی دوپہر میڈیا کو بریفنگ بھی دی جائے گی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.