free amarillo hookups hookup Middle Island best place for discreet hookups married homemade hookup hookup hotshot mature

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کوئٹہ میں گیس لیکج کا دھماکا،6 افراد زخمی

کوئٹہ میں گیس لیکج کے باعث دھماکے میں دو بچوں،دو خواتین سمیت چھ افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں سریاب روڈ پر رہائشی علاقے میں گھر میں گیس لیکج سے دھماکا ہوا۔

دھماکے کے نتیجے میں جھلس کر زخمی ہونے والی خواتین اور بچوں کو فوری طور پر بولان میڈیکل کمپلکس اسپتال کے برن وارڈ منتقل کر دیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.