best hookup apps that aren't a scam homemade hookup whisper hookup my senior hookup reviews hookup Wurtsboro NY what is hud hookup app

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کوئٹہ میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز بحال

کوئٹہ میں موبائل فون سروسز سمیت دیگر تمام انٹرنیٹ سروسز بحال کر دی گئی ہیں۔

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے مطابق دیگر متاثرہ علاقوں میں سروسز کی بحالی کے اقدامات جاری ہیں۔

واضح رہے کہ کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں بارشوں اور سیلاب سے بہت زیادہ نقصانات ہوئے ہیں، متعدد ڈیمز بھی ٹوٹ گئے ہیں جس سے نقصانات میں اضافہ ہوا ہے۔

حکومت اور این جی اوز سیلاب متاثرین تک پہنچنے اور ان کی مدد کرنے کی کوشش کر رہی ہیں

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.