اتوار 28؍ذیقعد 1444ھ18؍جون 2023ء

کوئٹہ: مرغی کا گوشت 40 روپے مہنگا

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔

کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 40 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا گیا ہے۔

40 روپے کے اضافے کے بعد شہر میں مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 660 سے بڑھ کر 700 روپے ہو گئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.