جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کوئٹہ سے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

کوئٹہ سے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ 

اسلام آباد سے وفاقی وزارت ہیلتھ سروسز کے ترجمان کے مطابق کوئٹہ سے سیوریج کے پانی کے 2 نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا۔ 

ترجمان وزارت صحت کے مطابق لوگوں کی نقل مکانی کے باعث پولیو وائرس سامنے آرہا ہے۔ نقل مکانی کرنے والی آبادیوں کیلئے جامع حکمت عملی تیار ہے۔

ترجمان وزارت صحت کے مطابق والدین بچوں کو مہم کے دوران پولیو سے بچاؤ کے قطرے لازمی پلوائیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.