
کوئٹہ کے فاطمہ جناح اسپتال میں زیرِ علاج کانگو وائرس کا مریض انتقال کر گیا۔
اسپتال انتظامیہ کے مطابق افغانستان سے تعلق رکھنے والے اس مریض کو 2 روز قبل اسپتال لایا گیا تھا۔
اسپتال انتظامیہ نے بتایا ہے کہ رواں سال کانگو وائرس سے جاں بحق مریضوں کی تعداد11 ہو گئی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.