بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کوئٹہ: دودھ 20 روپے مہنگا

صوبۂ بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں ڈیری فارمز ایسو سی ایشن نے دودھ کی فی لیٹر قیمت میں20 روپے کا اضافہ کر دیا ہے۔

کراچی کے ڈیری فارمرز نے آئندہ اتوار سے دودھ کی قیمت میں مزید 20 روپے بڑھانے کا اعلان کر دیا ہے۔

20 روپے کے اضافے کے بعد وادیٔ کوئٹہ میں 1 لیٹر دودھ کی قیمت 140 روپے ہو گئی۔

کراچی کے ڈیری فارمرز نے آئندہ اتوار سے دودھ کی قیمت میں مزید 20 روپے بڑھانے کا اعلان کر دیا ہے۔

ڈیری فارمز ایسو سی ایشن کے مطابق کوئٹہ میں دودھ کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ مہنگائی کو مدِ نظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.