بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کوئٹہ: خاتون اور 4 بچوں کا قتل، خاتون سمیت 2ملزمان گرفتار

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے کچلاک میں خاتون اور 4 بچوں کے قتل کا واقعہ پیش آیا، قتل کے الزام میں خاتون سمیت دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا ہے کہ قتل کے واقعے میں ملوث ملزمان کو پشین سے گرفتار کیا گیا۔

 مقدمے میں مقتولہ کے شوہر کی جانب سے 5 ملزمان کو نامزد کیا گیا تھا۔

 کچلاک کے علاقے میں گزشتہ روزخاتون اور چار بچوں کو قتل کیا گیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.