پیر19؍رمضان المبارک 1444ھ10؍اپریل 2023ء

کوئٹہ، پہاڑی تودہ گرنے سے 2 افراد جاں بحق

کوئٹہ میں پہاڑی تودہ گرنے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

رپورٹس کے مطابق تودہ گرنے کا واقعہ خروٹ آباد کے علاقے میں پیش آیا۔

پی ڈی ایم اے بلوچستان کا کہنا ہے کہ اطلاع پر ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر لاشیں باہر نکالیں۔

پی ڈی ایم اے بلوچستان کے مطابق جاں بحق افراد کی لاشیں اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.