صوبہ سندھ کے شہر کنڈیارو میں خاتون نے 3 بچوں کو جنم دیا ہے۔
کنڈیارو کے نجی میڈیکل سینٹر میں خاتون نے ان بچوں کو جنم دے دیا۔
لیڈی ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ تینوں بچوں کی پیدائش آپریشن سے ہوئی، زچہ و بچہ تندرست ہیں۔
لیڈی ڈاکٹر کا مزید کہنا ہے کہ بچوں میں 2 بیٹیاں اور ایک بیٹا شامل ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.