hookup Blooming Grove hookup Cresskill New Jersey cctv grindr hookup tampa being honest about wanting hookup reddit burley bike hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کنٹینر پر کھڑی آصفہ بھٹو سے کیمرے والا ڈرون ٹکرا گیا

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)  کے لانگ مارچ کے دوران ڈرون آصفہ بھٹو سے جاٹکرایا، آصفہ بھٹو بلاول بھٹو کے ساتھ ٹرک پر موجود تھیں۔

کنٹینر پر کھڑی آصفہ بھٹو سے کیمرے کے ڈرون ٹکرا نے کا واقعہ پنجاب کے شہر خانیوال میں پیش آیا۔

ڈرون لگنے کے بعد آصفہ اور بلاول دونوں کنٹینر کے اندر چلے گئے، بلاول بھٹو کی سیکیورٹی نے ڈرون آپریٹر کو پکڑ لیا۔

بلاول بھٹو زرداری نے اپنی اجرک اتار کر اپنی بہن کے زخم پر رکھی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.