لاہور کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن میں ایک لیگی امیدوار کے سپورٹرز کی جانب سے نوٹ اور کپڑے لٹانے کی ویڈیو سامنے آئی ہے، الیکشن کمیشن نے ویڈیو کا نوٹس لے لیا ہے۔
لاہور میں کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن میں ن لیگ کے امیدوار کے سپوٹرز نے شہریوں پر کپڑوں اور نوٹوں کی بارش کردی۔
نوٹ برسانے کی وڈیو سامنے آنے پر الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا۔
ترجمان الیکشن کمشین کا کہنا ہے کہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ثابت ہوئی تو امیدوار کو شوکاز جاری کیا جائے گا۔
Comments are closed.