کندیاں میں ریلوے اسپتال میں ڈاکٹرکی مبینہ غفلت سے 6 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔
بچے کے جاں بحق ہونے پر ورثا نے میت رکھ کر اسپتال کے سامنے احتجاج کیا۔
اس موقع پر سی ای او ہیلتھ نے کہاکہ واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے، غفلت ثابت ہونے پر ذمے داروں کے خلاف کارروائی ہو گی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.