اتوار 6؍ذوالحجہ 1444ھ25؍جون 2023ء

کندھ کوٹ: 3 مغویوں کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی

کندھ کوٹ میں تاوان کےلیے اغوا کیے گئے 3 مغویوں کی ایک اور وڈیو سامنے آگئی۔

مغویوں نے وڈیو بیان میں کہا ہے کہ ڈاکوؤں نے انہیں بھوکا پیاسا باندھ رکھا ہے۔

ایک ماہ قبل کندھ کوٹ گھوٹکی پل پر کام کرنے والی نجی کمپنی کے 3 ملازمین کو ڈاکوؤں نے اغوا کیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.