منگل15؍ربیع الثانی 1445ھ31؍اکتوبر 2023ء

کمانڈر کراچی ریثر ایڈمرل محمد سلیم وائس چیئرمین KPT منتخب

کمانڈر کراچی ریئر ایڈمرل محمد سلیم کو وائس چیئرمین کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) منتخب کر لیا گیا۔ 

کراچی پورٹ ٹرسٹ کے بورڈ آف ٹرسٹیز کے مطابق وائس چیئرمین کراچی پورٹ ٹرسٹ محمد راجپر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔

کراچی پورٹ ٹرسٹ کے بورڈ آف ٹرسٹیز نے بتایا ہے کہ کمانڈر کراچی ریئر ایڈمرل محمد سلیم وائس چیئرمین کراچی پورٹ ٹرسٹ مقرر کر دیے گئے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.