کل ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان Urdunews On نومبر 8, 2022 1 وفاقی حکومت نے کل ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ تعطیل کا اعلان اقبال ڈے کے حوالے سے کیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے عام تعطیل کے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ بشکریہ جنگ Jang
Comments are closed.