پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سینیٹر شبلی فراز نے اپنی رہائش گاہ پر چھاپہ مارنے والوں کی تصویر جاری کردی۔
اپنے بیان میں شبلی فراز نے کہا کہ کل رات کچھ بن بلائے مہمانوں نے میری رہائش گاہ کا رخ کیا۔
سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ میں گھر پر موجود نہیں تھا چنانچہ ان مہمانوں سے ملاقات نہیں ہوسکی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.