وزیرخارجہ اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کلر کہار کے قریب بس حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
اسلام آباد سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں وزیر خارجہ نے کہا کہ حادثے میں قیمتی انسانوں جانوں کے ضیاع پر دلی صدمہ پہنچا ہے۔
انہوں نے جاں بحق ہونے والوں کی مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر واستقامت کی دعا کی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.